بھٹکل 26/ دسمبر(ایس اؤنیوز)شہر کے شمس الدین سرکل کے قریب سعیدہ کامپلکس میں جمعہ کو درگا پرنٹرس نامی نئی پرنٹنگ پریس کا رکن اسمبلی منکال وئیدیا کے ہاتھوں افتتاح ہوا۔
نئے پریس کے ذریعے شادی کارڈ، پروگرام کارڈس سمیت مختلف قسم کے کارڈ س کی پرنٹنگ کئے جانے کی صنعت کے مالک راگھویندر بھٹ نے بتائی ۔ نئے پریس کی افتتاح کے موقع پر ضلع پنچایت صدر جئے شری موگیر، نامدھاری سماج کے صدر ڈی بی نائک، جالی گرامین بینک کے صدر روی نائک، تعلقہ پنچایت اسٹانڈنگ کمیٹی چیرمن وشنو دیواڑیگاسمیت کئی لوگوں نے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے انہیں مبارکباد پیش کی ہے۔